انصاف رسانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دادخواہ کی داد دینا، مظلوم کی فریاد سن کر ظالم کو سزا دینا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دادخواہ کی داد دینا، مظلوم کی فریاد سن کر ظالم کو سزا دینا۔